محبوبہ مفتی نے پہلگام حملہ کے دوران سیاحوں کی جان بچانے والے مقامی نوجوانوں نوجوانوں سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔